• English
  • Español
  • Français
  • Indonesia
  • Português
  • Türkçe
  • اردو
  • العربية
  • नेपाली
  • 日本語
  • 한국어

1. Introduction

تعارف

Dear Sphere practitioner,

The pilot edition of the Sphere Handbook was released in 1998. The fourth edition of the Handbook is now around five years old.

Over time, as the humanitarian sector and technology have evolved, the ways we use and access the Sphere Handbook have also changed. Seven years ago, over 2,500 of you responded to our previous Handbook usage survey.

We are now conducting a follow-up survey, targeting greater accessibility (more languages) and better inclusivity (more responses from more diverse humanitarian actors).

This survey consists mostly of multiple-choice questions and takes between 10 and 15 minutes to complete.

All responses are anonymous.

Thank you in advance,

The Sphere team

محترم Sphere ماہر،

Sphere Handbook کی پائلٹ ایڈیشن کو 1998 میں جاری کیا گیا تھا۔ Handbookکی چوتھی ایڈیشن اب تقریباً پانچ سال پرانی ہے۔

وقت کے ساتھ، جیسے جیسے انسانی امداد کے شعبے اور ٹیکنالوجی ترقی پذیر ہوۓ ہیں، ہمارے Sphere Handbook کو استعمال کرنے اور اس تک رسائی حاصل کرنے کے طریقے بھی تبدیل ہوئے ہیں۔ سات سال پہلے، آپ میں سے 2,500 سےزایِد نے ہمارے پچھلے handbook استعمال کے سروے کا جواب دیا تھا۔

اب ہم اس کا تعاقبی سروے کرنے جا رہے ہیں، جس کا مقصد ذیادہ رسائی (زیادہ زبانوں میں) اور بہتر شاملیت (مختلف انسانیتی کارکنوں کے زیادہ جوابات)ہے۔

اس سروے میں زیادہ تر سوالات کو مختار جواب دینے کی انتخابی شکل میں پیش کیا گیا ہے اور اس کو مکمل کرنے میں 10 سے 15 منٹ کا وقت لگ سکتا ہے۔

آپ کا شکریہ،

The Sphere team

 
11% of survey complete.

T