Instructions:
ھدایات
Please keep a copy of Quran (with translation) available with you while answering the Quiz. You will need to refer to it during the quiz. Jazakallah
This quiz comprises of the following:
- Surah Noor till Surah Talaq
کوئز کے دوران قرآن کریم کا نسخہ (بمع ترجمہ) ساتھ رکھیں۔ سوالات کے جوابات دینے کے لئے آپ کو اس میں سے آیات اور ان کا ترجمہ دیکھنے کی ضرورت پڑےگی۔ جزاک اللہ
اس ٹیسٹ میں مندرجہ ذیل سورتیں شامل ہیں۔
سورہ نور تا سورہ طلاق