Inova اور ہمارے پارٹنرز شمالی ورجینیا کے باشندگان کے نزدیک اہمیت کی حامل چیزوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا، گمنام سروے کر رہے ہیں۔ ان نتائج کا استعمال اس کمیونٹی کو مزید صحتمند بنانے کے تئیں جاری جدوجہد کے سلسلے میں معلومات کی خاطر کیا جائے گا۔
یہ سروے ایک بڑی صحت تشخیص کا حصہ ہے جس میں انفرادی انٹرویو، اجتماعی انٹرویو اور ہماری کمیونٹیز سے متعلق ڈیٹا شامل ہیں۔ اگر آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو، برائے مہربانی
https://www.inova.org/CHNA ملاحظہ کریں، ہم سے
CHNA@inova.org پر رابطہ کریں یا 2575-698-703 کو کال کریں۔